Shaheen Afridi Injury Update
کے خلاف اتوار کو ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل Eng
میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی فاسٹ ب
شاہین شاہ آفریدی کئی مہینوں تک کرکٹ فیلڈ سے باہر ہوسکتے ہیں۔
کرک انفو کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کے سبب لمبے دورانیے کے لیے کرکٹ کھیلنے سے قاصر رہیں گے اور شاید وہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز بھی نہ کھیل پائیں
.jpeg)
No comments